• news

زیر تعمیر عمارت گرنے سے ملبے تلے دب کر 2 مزدور شدید زخمی

لاہور(نامہ نگار)جوہر ٹائون کے علاقہ میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 2مزدور شدید زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جوہر ٹائون کے علاقہ چوہدری چوک میں زیر تعمیر وعمارت کی چھت گر گئی۔جس سے ملبے تلے دب کر 2مزدورشدید زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن