• news

فاٹا اور خیبر پی کے میں دہشت گردوں کے 39گروپ موجود ہیں، 20 بھتہ خوری میں ملوث: پارلیمانی رہنماؤں کو بریفنگ

پشاور (این این آئی) فاٹا اور خیبر پی کے میں دہشت گردوں کے39گروپ موجود ہیں، 20گروپ بھتہ خوری میں ملوث ہیں۔ 65 ہزار پولیس اہلکار امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ خیبر پی کے اسمبلی سیکرٹریٹ میں صوبائی پارلیمانی لیڈروں کوصوبے میں امن وامان سے متعلق ان کیمرہ بریفنگ دی گئی بریفنگ میں ہوم سیکرٹری اورآئی جی پولیس خیبر پی کے سمیت دیگر حکام بھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن