خورشید شاہ کو وکلا گیٹ سے سپریم کورٹ کے اندر داخل ہونے سے روک دیا گیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو وکلاء گیٹ سے سپریم کورٹ داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ خورشید شاہ وکلاء کے ہمراہ سپریم کورٹ گئے۔ سکیورٹی اہلکاروں کا موقف تھا کہ یہ وکلاء کا داخلی گیٹ ہے۔ سپریم کورٹ سے اجازت ملنے پر خورشید شاہ اندر چلے گئے۔
خورشید شاہ / روک دیا