• news

بلوچستان حکومت کا ہائیکورٹ کے تمام ججوں کو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (آئی این پی)  بلوچستان کی حکومت نے گزشتہ روز بلوچستان ہائی کورٹ کے تمام ججوں کو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ نجی ٹی وی  کے مطابق   یہ فیصلہ بلوچستان ہائی کورٹ کے ججوں کی سکیورٹی کے منصوبے کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس میں اسلام آباد کچہری پر ہوئے حملے کی روشنی میں کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن