• news

پارلیمنٹ لاجز سکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی پر جمشید دستی کا عدم اعتماد

کراچی (خصوصی رپورٹ) پارلیمنٹ لاجز سکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی پر جمشید دستی نے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اُمت کے مطابق کمیٹی میں شامل پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کے ارکان اپنے ساتھیوں کو بچائیں گے، محفل نشاط سجانے والے سینیٹر کے رشتہ دار بھی ویڈیو میں موجود ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن