جنگ بندی اعلان کے بعد اب تک 110 افراد مارے گئے: اے ایف پی
اسلام آباد (اے ایف پی) وزیراعظم نوازشریف نے جنوری میں جنگ بندی کا اعلان کیا تو اسکے بعد سے اب تک 110 افراد مارے جاچکے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق طالبان غیرسنجیدہ ہیں یا پھر انہیں گروپوں پر کنٹرول نہیں۔