• news

سویڈن کا غریب لکڑ ہارا ارب پتی بن گیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) سویڈن کا غریب لکڑ ہارا ارب پتی بن گیا۔ اُمت کے مطابق 88 سالہ انگوار کمپراڈ 5 برس کی عمر میں سرکنڈے بیچا کرتا تھا۔ 12 برس کا ہوا تو جنگل سے لکڑیاں کاٹنی شروع کر دیں۔ 1943 میں عمارتی لکڑی کی دکان کھولی۔ 5 برس بعد فرنیچر بھی بنانے لگا۔ 1973ء تک ’’ایکیا‘‘ کمپنی کی شاخیں کئی یورپی ممالک میں کھل گئیں۔کمپراڈ نے کہا سائیکل کی سواری پسند ہے۔ مفلسی کے دن اب تک نہیں بھولا۔

ای پیپر-دی نیشن