• news

عراق: آدھے گھنٹے میں 3 کار بم دھماکے، 26 ہلاک

بغداد (رائٹرز) عراق میں بم دھماکے اور تشدد  کے واقعات میں مزید 26 افراد مارے گئے، دو روز میں ہلاکتیں 48 ہو گئیں 30 منٹ کے دوران بارود سے بھری 3 کاریں اڑا دی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن