• news

خاتون نے شوہر کے انتقال کے دو سال بعد اس کے منجمد نطفے کو استعمال کرنیکی قانونی جنگ جیت لی

لندن (بی بی سی) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایک خاتون نے ایک قانونی جنگ جیت لی ہے جس کے بعد اس کے مرحوم شوہر کے منجمد نطفے کو ضائع نہیں کیا جائیگا۔ بیتھ وارن نامی خاتون کے شوہر نے کینسر کا علاج شروع کروانے سے پہلے قانونی کاغذات پر دستخط کر دیئے تھے جن میں لکھا گیا تھا کہ اس کے مرنے کے بعد اس کی اہلیہ اس کے سپرم کو استعمال کر سکتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن