• news

طالبان کی نیت پر شک ہے، مذاکرات سے متعلق معاملات کو خفیہ رکھا جائے: رحمان ملک

کراچی (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ مذاکرات کے معاملے پر طالبان کی نیت پر شک ہے۔ مذاکرات سے متعلقہ معاملات کو خفیہ رکھا جائے‘ دہشت گردوں کو کرسی پر نہ بٹھایا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن