• news

دہشت گردوں کے بارے میں طالبان سے پوچھنا ہے تو ایجنسیوں کی کیا ضرورت ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے یکطرفہ جنگ بندی کر رکھی ہے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار طالبان سے پوچھتے ہیں کہ دہشت گردی کون کر رہا ہے اگر طالبان سے ہی پوچھنا ہے تو ملک میں ایجنسیوں کی ضرورت کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن