امیگریشن سکینڈل: دو ازبک لڑکیوں سمیت 6 ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ایئر پورٹ سے2 ازبک لڑکیوں کو بغیر امیگریشن کلیئرنس نکالے جانے کے مقدمے میں ایف آئی اے نے دونوں لڑکیوں سمیت 6 ملزمان کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگادی ہے۔