• news

شام کی خانہ جنگی آئندہ دس برس تک جاری رہ سکتی ہے: مبصرین

واشنگٹن (آن لائن) فاؤنڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسیز‘ سے وابستہ تجزیہ کار ڈیووڈ گارٹن اسٹائن  روس  نے  کہا کہ شامی حکومت کو ماسکو اور تہران کا مسلسل تعاون حاصل ہے جبکہ متعدد جہادی گروہوں کے ارکان بھی شام میں میدان جنگ کا رخ کرتے جا رہے ہیں   جس کے بعد امکان ہے کہ  یہ تنازعہ ممکنہ طور پر آئندہ ایک دہائی تک جاری رہ سکتا ہے۔ تجزیہ کار ڈیووڈ گارٹن اسٹائن روس نے امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ تعلقات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیرملکی جنگجو پہلے اپنے ملک اور پھر امریکہ، یورپ میں حملے کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن