پورٹ قاسم اتھارٹی نے ایل این جی ٹرمینل سائٹ کی منظوری دیدی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پورٹ قاسم اتھارٹی نے ایل این جی ٹرمینل سائٹ کی اصولی منظوری دیدی ایل این جی ٹرمینل کے تکنیکی سٹیڈیز مکمل کر لی گئی چیئرمین پورٹ قاسم اتھارٹی آئما جان اختر نے کہا کہ ایل این جی ٹرمینل کو عالمی معیار کے تحت تعمیر کیا جائے گا ایل این جی ٹرمینل کی زیر سمندر کھدائی ایل این جی کمپنی کرے گی۔