• news

بزنس کمیونٹی پرامن ماحول چاہتی ہے: گوجرانوالہ چیمبر

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ نعمان صلاح الدین ،سینئر نائب صدر سرفراز احمد صدیقی اور نائب صدر رحمان الحق نے  کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ  مذاکرات انتہائی قابل ستائش ہیں ۔بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم ملک میں پرسکون ماحول کی خواہاں ہیں ۔ انہوںنے حکومت سے درخواست کی کہ افراتفری کی فضاء کو ختم کیاجائے ۔

ای پیپر-دی نیشن