• news

تھیٹر اداکاروں کے معاوضہ میں کمی کر دی

لاہور (کلچرل رپورٹر) تھیٹروں کے بزنس میں کمی کے باعث تھیٹر پروڈیوسرز نے اداکاروں کے معاوضوں میں کمی کر دی ہے۔ یاد رہے کہ ملک کے خراب حالات کے پیش نظر تھیٹر کے بزنس میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن