• news

حکومت کا طالبان سے مذاکراتی عمل کے دوران وزراء کی بیان بازی پر پابندی لگانے پر غور

لاہور (این این آئی) حکومت نے طالبان سے مذاکراتی عمل کے دوران وزراء کی بیان بازی پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے حالیہ بیان نے حکومت کو دفاعی محاذ پر لا کھڑا کیا ہے۔ وزیراعظم اب بھی یکسو ہیں کہ مسئلہ کا سیاسی حل ہی کارگر ثابت ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن