• news

ملتان: موسمی انفلوئنزا سے ایک اور مریض چل بسا، مرنیوالوں کی تعداد 5 ہوگئی

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) سیزنل انفلوئنزا سے ملتان کے ہسپتال میں ایک اور مریض دم توڑ گیا۔ سیزنل انفلوئنزا سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 5 ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن