• news

سینٹ کا پارلیمانی سال کل مکمل ہو جائیگاوزیراعظم کسی سیشن میں شریک نہ ہو سکے

اسلام آباد (ثناء نیوز) سینٹ کا رواں پارلیمانی سال کل گیارہ مارچ کو مکمل ہو جائیگا۔ رواں پارلیمانی سال میں ایوان میں خاطر خواہ قانون سازی تو نہ ہو سکی تاہم عوامی مسائل پر متعدد قراردادوں کی منظوری کے علاوہ مختلف تحاریک بحث کیلئے منظور کی گئیں۔ وزیراعظم ڈاکٹر محمد نواز شریف کو رواں پارلیمانی سال میں شرکت کا موقع نہیں مل سکا۔

ای پیپر-دی نیشن