• news

پارلیمنٹ میں علاقائی زبانوں کو قومی زبان کا درجہ دینے کا کام شروع

اسلام آباد (ثناء نیوز) پارلیمنٹ میں علاقائی زبانوں کو قومی زبان کا درجہ دینے کے کام آغاز کردیاگیا ہے۔ دونوں ایوانوں میں اس ضمن میں بلز پیش کرد یے گئے ہیں، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کو  علاقائی زبانوں کی تاریخ اور بین الصوبائی ہم آہنگی کی اہمیت پر بریفنگ دی جائے گی،اجلاس 13مارچ کو ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن