• news

شاہد آفریدی کو ون ڈے کا کپتان بنانے کیلئے بورڈ پر دبائو بڑھ گیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) شاہد آفریدی کو ون ڈے کا کپتان بنانے کیلئے بورڈ پر دبائو بڑھ گیا۔ امت رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف سیریز مصباح کی قیادت کیلئے ’’بھاری‘‘ ثابت ہو گی۔ چیف سلیکٹر اور دیگر افسر آفریدی کی حمایت میں کمر بستہ ہیں تینوں فارمیٹ کیلئے علیحدہ کپتان اور ٹیموں کی تشکیل پر کام شروع، مصباح ٹیسٹ تک محدود رہیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن