• news

علامہ اقبالؒ سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس

 جہاد کرنا انسانی فطرت میں شامل ہے بلکہ  انسانی  فطرت  کا تقاضا ہے  اگر ایک شخص  اپنے ایمان اور وطن  کی حفاظت میں تلوار بلند نہیں کر سکتا تو میں نہیں سمجھتا کہ  پھر تلوار  کا اور مصرف کیا ہے؟  جب کبھی مسلمان کا دین  خطرے   میں ہو،  اس پر تلوار  اٹھانا فرض ہے۔
(علامہ اقبالؒ سے یوسف  سلیم چشتی  کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن