• news

قرارداد کی منظوری جاگیردارانہ اور وڈیرانہ ذہنیت رکھنے والوں کا فیصلہ ہے: رابطہ کمیٹی متحدہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین کی تقریر کے خلاف قرارداد منظور کرنے والے ارکان سے اظہار تشکر کیا ہے۔ رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ قرارداد منظور کرنا چند جاگیردارانہ اور وڈیرانہ ذہنیت رکھنے والوں کا فیصلہ ہے۔ ایم کیو ایم کی حق پرستانہ فکر تیزی سے غریب عوام میں پھیل رہی ہے۔ جلد فرسودہ جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ ہوگا اور ملک میں غریب و متوسط طبقے کی حکمرانی ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن