ہاورڈ یونیورسٹی نے قرآن پاک کو انصاف کا ماخذ تسلیم کر لیا
کراچی (خصوصی رپورٹ) ہاورڈ یونیورسٹی نے قرآن پاک کو انصاف کا ماخوذ قرار دیدیا۔ امت کے مطابق 150 امریکی ماہرین تعلیم کی ریسرچ کے بعد فیکلٹی آف لا کے صدر دروازے پر انصاف کے حوالے سے سورۃ النسا کی آیت نمبر 135 کا ترجمہ آویزاں ہے۔ اس یونیورسٹی کو دنیا کا بہترین تعلیمی ادارہ تسلیم کیا جا چکا ہے۔