طالبان سے براہ راست مذاکرات میں ایف سی اہلکاروں کی نعشوں کا معاملہ اٹھایا جائیگا
کراچی (خصوصی رپورٹ) طالبان سے براہ راست مذاکرات میں ایف سی اہلکاروں کی نعشوں کا معاملہ اٹھایا جائیگا۔ اُمت رپورٹ کے مطابق افغان حکومت نے تعاون سے انکار کے بعد فیصلہ کیا گیا۔ طالبان یا حکومتی کمیٹیوں کے کسی اجلاس میں یہ معاملہ زیر بحث نہیں آیا۔ مولانا یوسف شاہ نعشوں کی حوالگی کیلئے سفارتی چینل کے ذریعے رابطہ نہیں کیا گیا۔ ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق اس حوالے سے صرف خصوصی ملاقاتوں میں تعاون طلب کیا گیا تھا۔