• news

ارکان پارلیمنٹ کے فون ٹیپ کئے جانے کی تحقیقات کیلئے سینٹ قائمہ کمیٹی استحقاق کا اجلاس 25 مارچ کو طلب

اسلام آباد (ثناء نیوز) خفیہ اداروں پر اراکین پارلیمنٹ کے ٹیلی فونز ٹیپ کرنے کے الزامات کی تحقیقات کیلئے سینٹ کی قائمہ کمیٹی استحقاق قواعد و ضوابط میں دفاع، داخلہ کی وزارتوں اور کابینہ ڈویژن کے سیکرٹریز کو طلب کر لیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن