• news

وزیراعظم، عمران خان ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہیں، ہر کوئی نواز شریف جیسی فیاضی نہیں دکھا سکتا: بلاول

کراچی (آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم ڈاکٹر محمد نواز شریف اور عمران خان کی ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کوئی نواز شریف جیسی فیاضی نہیں دکھا سکتا۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں  بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ   ڈاکٹر نواز شریف کی ملاقات کے بعد امید ہے کہ عمران خان خود بھی اس طرح کا عمل کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن