پشاور: میٹرک امتحانات میں نقل روکنے کیلئے پہلی مرتبہ سی سی ٹی وی کیمرے نصب
پشاور (آئی این پی) تعلیمی بورڈ پشاورکے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ۔ امتحانات میں نقل کی رجحان کے خاتمے کے لئے امتحانی ہالوں میں پہلی مرتبہ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ۔