• news

سعودی کرتب بازڈرائیورکوایک ہزار کوڑوں اور10سال قید کی سزا

ریاض (آن لائن) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی ایک عدالت نے ڈرائیوری کے کرتب دکھانے والے نوجوان کو دس سال قید اور ایک ہزار کوڑوں کی سزا سنائی ہے اور اس پر تاحیات ڈرائیونگ پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس تئیس سالہ نوجوان نے یوٹیوب پر اپنی  ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن