شیخوپورہ: بھتہ نہ دینے پر نجی کمپنی کی بس پر ڈنڈوں سے حملہ، شیشے توڑ دیئے، کنڈیکٹر سمیت متعدد مسافر زخمی
شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) فیصل آباد گوجرانوا لہ روڈ بتی چوک میں بھتہ نہ دینے پر نجی کمپنی کی بس پر ڈنڈوں اور سوٹوں سے حملہ، شیشے توڑنے کے علاوہ عملہ کو زدوکوب کرنا شروع کر دیا جبکہ بیچ بچائو کروانے پر کنڈیکٹر سمیت متعدد مسافر بھی زخمی ہو گئے۔