• news

وفاقی وزیر زاہد حامد سے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، ایٹمی بجلی گھروں کے محفوظ آپریشنز کے انتظام کو سراہا

اسلام آباد + راولپنڈی (اے پی پی + نوائے وقت رپورٹ) جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے پاکستان کے ایٹمی بجلی گھروں کے محفوظ آپریشنز کے انتظام کو سراہتے ہوئے اس سلسلے میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن