• news

بلوچستان میں امن، استحکام خوشحالی حکومت کی ترجیح ہے: صدر ممنون

 اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے حوالے سے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صوبے میں امن، استحکام اور خوشحالی کو ترجیح دیتی ہے اور صوبے کے عوام کے احساس محرومی کو دور کرنے کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے یہ بات سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی جمال شاہ کاکڑ سے جمعرات کو ایوان صدر میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

ای پیپر-دی نیشن