• news

چینی وفد کی چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سے ملاقات توانائی اور تعمیرات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنیکا عزم

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر مفتاح سے ملاقات کی۔ چینی کمپنی گیزوبا گروپ پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ سرمایہ کاری توانائی اور تعمیرات کے شعبوں میں کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن