• news

خیبر پی کے: ’’صحت کا انصاف‘‘ پروگرام کا دائرہ مردان، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی تک بڑھانے کا فیصلہ

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے حکومت نے صحت کے انصاف پروگرام کا دائرہ مردان، نوشہرہ، چار سدہ اور صوابی تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلہ عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات میں ہوا۔ ان اضلاع میں پولیو ٹیموں پر پے در پے حملوں کی وجہ سے بچے ویکسین لینے سے رہ گئے تھے۔ مہم اپریل کو چلائی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن