• news

نشتر میں سوائن فلو کے شبہ میں داخل ایک اور مریضہ دم توڑ گئی

ملتان (وقائع نگار خصوصی) نشتر ہسپتال ملتان میں سوائن فلو کے شبہ میں داخل چوک اعظم لیہ کی رہائشی آسیہ بلال بھی جاں بحق ہو گئی ہے۔ 26 سالہ آسیہ بلال کو منگل کو نشتر ہسپتال میں سوائن فلو کے شبہ میں داخل کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن