• news

اسلام آباد کچہری حملے کی تحقیقات آگے نہیں بڑھ سکیں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد کچہری میں ہونے والے حملے کی تحقیقات آگے نہیں بڑھ سکیں۔ امت کی رپورٹ کے مطابق پولیس رپورٹ میں 2حملہ آوروں کا ذکر کیا گیا جبکہ جوڈیشل کمیٹی میں عینی شاہدین وکلا نے دہشت گردوں کی تعداد 8سے زائد بتائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن