• news

پختون سیاسی جماعتوں کو مذاکرات سے متعلق اعتماد میں نہیں لیا گیا، وزیراعظم کو خیبر پی کے کا دورہ کرنا چاہئے تھا: آفتاب شیر پاؤ

نوشہرہ (آئی این پی) قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے کہا ہے کہ پختون قوم کی نمائندہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی عمائدین کو طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ وزیراعظم کو خیبر پی کے کا دورہ کرنا چاہئے تھا۔

ای پیپر-دی نیشن