• news

رنگپور: مزدور کی 5 سالہ بچی حفاظتی ٹیکے اور پولیو قطرے نہ دینے کے سبب ہاتھ پائوں سے معذور ہوگئی

رنگپور (نامہ نگار) نواحی موضع موضع چن شریف میں مزدور کی پانچ سالہ بچی حفاظتی ٹیکے اور پولیو قطرے نہ دینے کے سبب ہاتھ پائوں سے معذور ہوگئی۔ پانچ سالہ مسکان کو محکمہ صحت کی ٹیموں نے صرف ایک بار پیدائش کے وقت انجکشن لگایا تھا، اسکے بعد اسکو کسی نے انسداد پولیو یا کوئی دوسری ویکسین نہیں دی۔

ای پیپر-دی نیشن