• news

تربت: ڈی پی او کی گاڑی پر فائرنگ، پولیس کی جوابی کارروائی میں 3 ملزمان گرفتار

تربت (نوائے وقت رپورٹ) پوسٹ آفس تربت کے قریب ڈی پی او کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ ڈی پی او بشیر احمد محفوظ رہے۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرکے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او بشیر احمد معمول کے گشت پر تھے۔

ای پیپر-دی نیشن