راولپنڈی میں پولیس کے اغوا کے ملزمان پچاس لاکھ تاوان کا مطالبہ چھوڑ کر دو لاکھ پر آگئے
راولپنڈی( نوائے وقت رپورٹ) کانسٹیبل کو راولپنڈی سے تاوان کیلئے اغواء کرلیا گیا۔ کانسٹیبل فیصل صدیق کو 2روز قبل راولپنڈی کچہری کے قریب سے اغواء کیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق کانسٹیبل اور اغواء کاروں کی موجودگی کا پتہ چلا لیا گیا۔ ملزموں نے پہلے 30لاکھ مانگا اب 2لاکھ پر آگئے ہیں۔