• news

قائم علی شاہ نے سندھ کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج سہ پہر طلب کر لیا۔ اجلاس میں امن و امان کی صورتحال اور تھر میں حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن