• news

مشرف کا شجاعت کو فون، حمایت پر شکریہ ادا کیا

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے چودھری شجاعت سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور مختلف ٹی وی چینلز اور اخبارات میں حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ شجاعت حسین نے کہا میرا موقف کسی ایک شخص کے حق میں نہیں بلکہ صرف اتنا ہے کہ فوج کے سابق جرنیل کیخلاف کارروائی سے سیاچن اور دیگر محاذوں پر لڑنے والے فوجیوں کا مورال ڈائون ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن