• news

تھر میں قحط سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے: مولانا محمد علی قادری

 لاہور (پ ر) جمعیت تحفظ پاکستان کے صدر مولانا محمد علی قادری نے تھر میں قحط کے باعث سینکڑوں بچوں کی ہلاکت پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تھرپارکر میں سینکڑوں بچے بھوک سے سسکتے ہوئے دم توڑ گئے۔ سندھ فیسٹیول منانے والوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے‘ ایسے لوگ قوم کی قیادت کے لائق نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن