• news

خیبر پی کے حکومت نے تعلیمی شعبے میں مدد کیلئے کینیڈین پاکستانیوں کا بلا کر وقت نہ دیا، وفد کا احتجاج

پشاور (اے این این) خیبر پی کے حکومت نے تعلیمی شعبے میں مدد کیلئے کینیڈین پاکستانیوں کا وفد بلاکر آنکھیں پھیر لیں جس پر وفد نے احتجاج کیا۔ صوبائی حکومت نے کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کے ایک وفد کو تحریری دعوت پر پشاور بلایا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن