مظفرگڑھ میں ملزموں کو بے گناہ قرار دینے والا ڈی ایس پی شورکوٹ میں بھی ہیرا پھیری کا مرتکب ہوا
شورکوٹ (چوہدری گلزار احمد سے) پولیس کی غفلت کی وجہ سے خود سوزی کرنے والی طالبہ آمنہ بی بی کے مقدمہ میں ملزمان کو بے گناہ قرار دینے والا مرکزی ملزم ڈی ایس پی محمد اصغر 2010/2011 میں ڈی ایس پی شورکوٹ میں بھی ہیرا پھیری کا مرتکب رہ چکا ہے۔