• news

مشرف وزیراعظم سے زیادہ سکیورٹی ملنے پر بھی عدالت نہیں پہنچےسکیورٹی پر مامور 20 کروڑ خرچ کئے جا چکے: اکرم شیخ

کراچی (خصوصی رپورٹ) مشرف وزیراعظم سے زیادہ سکیورٹی ملنے پر بھی عدالت نہیں پہنچے۔ امت کے مطابق رینجرز کے 500 جوانوں سمیت 200 اہلکار تعینات تھے۔ اکرم شیخ نے عدالت کو بتایا ملزم مشرف کی سکیورٹی پر 20 کروڑ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔ پراسیکیوٹر نے وکلاء کی موجودگی میں فرد جرم عائد کرنے کو کہا تو مشرف کے وکیل اپنے موقف سے ہٹ گئے۔

ای پیپر-دی نیشن