لاہور: ایوان اقبال اور حمید نظامی میموریل سوسائٹی کے اشتراک سے موجودہ ملکی صورتحال اور میڈیا کے موضوع پر ایڈیٹرز اور سینئر کالم نگاروں کی خصوصی نشست میں وزیر اطلاعات پرویز رشید خطاب کر رہے ہیں ان کے ہمراہ مجیب الرحمٰن شامی، ضیاء شاہد اور عارف نظامی بیٹھے ہیں