• news

گورنر سندھ کا دبئی سے لندن جانے کا امکان، زرداری سے ملاقات کے بارے میں الطاف حسین کو آگاہ کرینگے

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا دبئی سے لندن جانے کا امکان ہے۔ لندن میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ایم کیو ایم کے الطاف حسین سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات کے دوران گورنر سندھ سابق صدر سے ملاقات کے بارے میں الطاف حسین کو آگاہ کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن