پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیورٹی اور صفائی کی مانیٹرنگ کیلئے 5 جائزہ کمیٹیاں قائم، خواتین اراکین شامل
اسلام آباد (آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیورٹی اور صفائی و ستھرائی کی مانیٹرنگ کیلئے پانچ جائزہ کمیٹیاں قائم کر دیں، تمام کمیٹیوں میں خواتین ارکان شامل ہیں۔