• news

امیر بحرین کی پاکستان آمد‘ چیئرمین ایچ ای سی کیلئے آج شروع ہونیوالے انٹرویوز منسوخ

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کی حکومت کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کی تقرری کیلئے 20مارچ کی ڈیڈ لائن کے باوجود نئے چیئرمین کی تقرری کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا۔ نئے چیئرمین کی تقرری کیلئے 18 امیدواروں کے انٹرویوزکا جو دورہ روزہ سلسلہ شروع ہونا تھا بحرین کے شاہ کے آج منگل سے دورہ پاکستان کی وجہ سے اسے منسوخ کردیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن